تعزیت نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پر سے کا خط۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پر سے کا خط۔